محکم[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تجارت) تجارتی مال خصوصاً، کپڑے کے اچھے بُرے کی جانچ اور اُس کی قسم مقرر کرنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تجارت) تجارتی مال خصوصاً، کپڑے کے اچھے بُرے کی جانچ اور اُس کی قسم مقرر کرنے والا۔